شفا کے چشمے

2/174

گذارش نامہ

ہم ناشرین اپنے معزز قارئین کو گوش گزار کیا چاہتے ہیں کہ کتاب ہٰذا انگریزی زبان سے ترجمہ شدہ ہے۔ اس لئے جہاں ہم انبیاء اکرم اور دیگر بزرگان کے اسما گرامی کے ساتھ ادبی اور تعظیمی القابات کا اضافہ کرنے میں قاصر رہے ہیں ، وہاں ہماری معزرت قبول کرتے ہوۓ مناسب ادبی اور تعظیمی القابات کا اضافہ تصور کیجئے- شکریہ SKC 4.4

ناشرین