شفا کے چشمے

79/174

چوبیسواں باب - اسرائیلیوں میں حفظان صحت

حفظان صحت کے بارے میں جو تعلیم خدواندتعالیٰ نے بنی اسرائیل کو دی وہ خاص توجہ کی حامل تھی- وہ لوگ جو غلامی کے گھر سے ناپاک اور غیر صحتمند عادت لے کر آئے تھے، انہیں بیابان میں سخت تربیت دی گئی اس سے پہلے کہ وہ کنعان میں داخل ہوں- حفظان صحت کے اصولوں سے انہیں روشناس کر دیا گیا اور صحت و صفائی کے قوانین ان پر لاگو کئے گئے. SKC 190.1