زمانوں کی اُمنگ

1/45

زمانوں کی اُمنگ

زمانوں کی اُمنگ

وہ بے یقنی اور تشویش ناک تاریخ کے دور میں رہا۔ غریب طبقہ میں پیدا ہوا۔ وہیں پرورش پائی۔ اپنے لوگوں کو رہائی دینے کیلئے اس نے فوجی تنظیم کا سہارا نہ لیا۔ پھر بھی کروڑوں نے اُس کی خاطر جنگ میں اپنی جانیں قربان کیں۔ اِس کے علاوہ ان گنت لوگ اُس کے زیرِ سایہ آزادی کے جھنڈے تلے جمع ہو گئے۔ وہ جو اُس کی شریعت پر دن رات دھیان رکھتے ہیں اُن کے لئے امن اور اعلیٰ میراث کے وعدے موجود ہیں۔ ZU 3.1